ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل مہنگا ہوکر 117 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ہے، امریکی ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت بڑھ کر 105 فی بیرل ہوگئی ہے۔ ابوظبی عالمی بینچ مارک مربان کروڈ 2.61ڈالر اضافے سے 109.3ڈالر فی بیرل ہوگیا ہے۔گزشتہ روز برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3.86 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 112.39 ڈالر فی بیرل ہوگئی تھی۔امریکی ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت میں 5.14 فیصد اضافہ ہوا تھا جس کے بعد نئی قیمت 101.37 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *