ملکی تاریخ میں پہلی بار مالی خسارہ ایک فیصد سے کم ہوگیا وزارت خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزارت خزانہ کے مطابق پرائمری بجٹ سرپلس پاکستان کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، رواں مالی سال کےپہلے 9 ماہ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے0.7فیصد رہا، گزشتہ مالی سال اسی مدت میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے2.6فیصد تھا،رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پرائمری سرپلس جی ڈی پی کے 3.2 فیصد رہا۔یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ پرائمری سرپلس ہے۔گزشتہ مالی سال اسی مدت میں پرائمری سر پلس 3 فیصد تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *