پاکستان نیوز پوائنٹ
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مرکزی حکومت کے قرضوں میں اپریل 2026 کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 26 میں مجموعی حکومتی قرض میں ماہانہ 1.70 فیصد اور سالانہ 9.30 فیصد کا اضافہ ہوا،اس طرح حکومت کا مجموعی قرض 81 ہزار 900 ارب روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیاہے۔
