کیش لیس پاسپورٹ فیس نظام آج سے ملک بھر میں نافذ ہوگیا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان اور قطر کے عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہےاپنے تعزیتی بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ الثانی نے قطر کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے دورِ قیادت میں قطر نے مختلف شعبوں میں نمایاں ترقی کی اور عالمی سطح پر اپنی شناخت مضبوط بنائی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *