پاکستان نیوز پوائنٹ
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو پھیپھڑے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 71 بر س کے پوپ لیو کے دائیں پھیپھڑے کا ایک حصہ آپریشن کرکے نکال دیا گیا ہے،وہ تقریباً 3 گھنٹے تک آپریشن روم میں رہے جس میں سرجری کا دورانیہ تقریباً 90 منٹ رہا۔ویٹیکن کی جانب سےمزید کہاگیاہے کہ سرجری کامیاب رہی ہے اور کوئی پیچیدگی پیش نہیں آئی۔
