Category: اردو نیوز اپڈیٹس

urdu news update fresh urdu news update cover the news update of all Pakistan urdu news

ترکیہ کے سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات فوجی اور سفارتی کامیابی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوعلو نے آج ملاقات کی وزیراعظم نے جنوبی ایشیاء میں حالیہ کشیدگی کے…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا معرکہ حق/آپریشن بنیان مرصوص میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف کی زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات، بہادری کو سراہا، آرمی چیف نے کہا قوم اپنے سپاہیوں اور شہریوں کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے،دشمن کے…

آئی ایم ایف کی شرط پر عمل پیرا ہونے کیلئے نیاطریقہ کارطے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزارت خزانہ نےآئی ایم ایف کی شرط پریکم جولائی سےشروع ہونےوالے آئندہ مالی سال دو ہزار پچیس،چھبیس کےکلائمٹ بجٹ کےلیےنیاطریقہ کارطے کرلیا وزارت خزانہ کےذرائع کےمطابق آئی…

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی…