گزشتہ ماہ پیاز انڈے ٹماٹر چکن اور آٹا سستا گوشت اور مصالحے مہنگے ہوئے وفاقی ادارہ برائے شماریات
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی ادارہ برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ پیاز 26 فیصد، انڈے 20.36 فیصد سستے ہوئے، جبکہ ٹماٹر 15.26 فیصد، گندم 12.44 فیصد، آٹا 10 فیصد تک…