وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسدادِ سمگلنگ میں آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسدادِ سمگلنگ میں آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد…

ایف بی آرنےٹریک اینڈٹریس سسٹم کی رپورٹ وزیراعظم آفس کوجمع کرادی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایف بی آرنےٹریک اینڈٹریس سسٹم کےنفاذمیں ناکامی کی پانچ روکنی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم آفس کوجمع کرادی۔ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رپورٹ پر کمیٹی سے…

پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں اپوزیشن کےشورشرابےمیں نومنتخب اراکین نےحلف اٹھالیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں اپوزیشن کےشورشرابےمیں نومنتخب اراکین نےحلف اٹھالیا۔تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس 3گھنٹے 37منٹ کی تاخیر سے سپیکرملک محمداحمدخان کی زیرصدارت شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی…

پنجاب حکومت نےمفت ادویات مریضوں کےگھروں تک پہنچانےکامنصوبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب حکومت نےمفت ادویات مریضوں کےگھروں تک پہنچانےکامنصوبہ بنایاہے۔ذرائع کےمطابق دیہاتوں میں مقیم مریضوں تک ادویات نہیں پہنچ سکیں گی، نجی کورئیر کمپنی نے پنجاب حکومت کو…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا نان…

سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوعہدے پربحال کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوعہدے پربحال کردیا،الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار ،عدالت عظمیٰ نے پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ سٹیشنز پر…

صدر آصف علی زرداری سے اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک نے ملاقات کی

پاکستان نیوز پوائنٹ ملاقات کے دوران ریکٹر نے صدر مملکت کو اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں یونیورسٹی کی کارکردگی اور خدمات کے بارے میں بتایا، ملاقات میں یونیورسٹی کی مجموعی…