خیبرپختونخواہ میں سیکورٹی فورسز نے تین مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ9خوارج جنہم واصل کردیے
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان میں انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے4 دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا،ٹانک میں ہونے والے…