سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی چینل” سما نیوز “کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کا لعدم بلوچ لبریشن آرمی کیخلاف خفیہ آپریشن کیا ، آپریشن میں کالعدم بی ایل اے…