غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے آج رات ایک اہم اجلاس طلب کرلیا
پاکستان نیوز پوائنٹ اجلاس میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو واپس بھجوانے کیلئے کی جانیوالے اب تک کی کارروائی کا جائزہ لیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس،…