لبنان سے تعلق رکھنے والے والی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں اور ٹینک شکن میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ حزب اللہ کے ٹیلی ویژن “المنار ٹی وی “کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے شیبا فارمز کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا…