وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے بلوچستان کے خیرخواہ نہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے بلوچستان کے خیرخواہ نہیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قتل…