چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند قرار دیدیا اور کہا کہ مزید ججز بھی دیگر صوبوں سے آنے چاہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا پریس ایسوسی ایشن حلف برداری کی تقریب میں خطا ب میں کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر…