ڈرگ فری پنجاب لاہور کے مختلف علاقں میں کی گئی کارروائیوں میں 910 منشیات فروش گرفتار کرلیے
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 1685 ریڈز ماری گئیں، 910 منشیات فروش…