بلوچستان میں فورسز کادہشتگردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 216ہوگئی آئی ایس پی آر
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
