صدر زرداری کو 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر سے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات موصول
پاکستان نیوز پوائنٹ لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام صدر مملکت آصف علی زرداری کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب ہوئی۔…
