صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کا شکار ہونے والے 31 متاثرین کو 24.136 ملین روپے واپس کرنے کی ہدایت کردی گئی
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے، صدر مملکت نے فراڈ متاثرین کے حق میں بینکنگ محتسب کے…