عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان نیوز پوائنٹ سفیر عاصم افتخار احمد نے آج اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اپنی اسناد پیش کیں اور پاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے ذمہ…