وزیراعظم 2 روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے قصر القضیبیہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ منامہ ایئرپورٹ پر بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور…
