وزیر اعظم شہباز شریف نے ملائیشیاکے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم سے ملائیشیا میں بارشوں سےہونیوالےجانی ومالی نقصان پرہمدردی اظہار کیا
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف اور ملائیشیاکے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں شہبازشریف کی جانب سے ملائیشیامیں بارشوں سےہونیوالےجانی ومالی نقصان…