وفاقی حکومت نے کرپٹو گرافک اور آئی ٹی سکیورٹی ڈیوائسز اسٹینڈرڈ کی منظوری دیدی
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کرپٹو گرافک اور آئی ٹی سکیورٹی ڈیوائسز اسٹینڈرڈ کی منظوری دیدی جو پاکستان سکیورٹی اسٹینڈرڈ(پی ایس ایس ) کہلائے گا۔یہ اسٹینڈرڈ پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ…
