پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون جاری ہے اور دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے وقت درکار…
