پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کا یہ چوتھا سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہے گا، جو قدرے زیادہ طاقتور ہے۔ لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات،…
