چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایشیا کپ انڈر 19 فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان انڈر 19 ٹیم کو مبارکباد
پاکستان نیوز پوائنٹ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایشیا کپ انڈر 19 فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان انڈر 19 ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے…
