چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شوال کا چاند نظر آ گیا ہے 31 مارچ کو عید الفطر ملک بھر میں منائی جائے گی
پاکستان نیوز پوائنٹ چاند دیکھنے کے لیے اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں ہوا۔ اجلاس میں وزرات مذہبی امور ،وزرات موسمیات کے حکام بھی شریک ہوئے، جبکہ وزرات سائنس…