گجرات میں 577 ملی میٹر بارش کے بعد برساتی نالے بپھر گئےکئی دیہات زیرآب اور فصلوں کونقصان پہنچا
پاکستان نیوز پوائنٹ گجرات میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی،کئی دیہات زیرآب آگئے جبکہ اربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔بدھ کو گجرات میں 577 ملی میٹر بارش…
