دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ شاہدرہ اور بلوکی کے مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ
پاکستان نیوز پوائنٹ دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث شاہدرہ اور بلوکی کے مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب…
