صدر مملکت کا ایل وائی -80 این میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِمملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا…
