وزیراعظم سے ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل کی ملاقات پیٹرولیم و معدنیات میں تعاون کو وسعت دینے پر زور
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بیریکتر نے آج سہ پہر وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔…
