وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے اور اس کے بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد سمیت 5 بہن بھائیوں اور ان کی والدہ کی مکمل کفالت کی…
