وعدے پورے کر رہے ہیں آئی ایم ایف اگلے جائزے میں سیلابی نقصانات کو مد نظر رکھے وزیراعظم محمد شہبازشریف
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالم مالیاتی فنڈ (IMF) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ تعمیری…
