وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین سب کے ہیں محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کا فروغ انتہائی ضروری ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا…