پاکستان سمیت 8 ممالک کی اسرائیلی وزرا کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے بیانات کی مذمت
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان سمیت 8 ممالک نے اسرائیلی وزرا کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی سے متعلق بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔مشترکہ اعلامیہ پاکستان،…
