آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کر دیاہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری طور پر اضافے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو سبسڈی دینے سے روک دیا اور مطالبہ کیا کہ عالمی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو عوام پر منتقل کیا جائے۔دوسری جانب حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے اہم تجاویز تیار کرلیں ہیں جو وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *