ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ
ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ابو ظبی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا جس کے بعد سویجان میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔حکام نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *