ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے کو مل رہا ہے۔ فی تولہ سونا 3 لاکھ 6 ہزار روپے پر قائم ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے پر استحکام کے ساتھ موجود ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2910 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔ اس کے علاوہ، ایک تولہ چاندی کی قیمت 3388 روپے پر برقرار ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *