پاکستان نیوز پوائنٹ
حکومت نے عید کے تیسرے دن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22،22 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
