کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 100روپے کے اضافے سے 3لاکھ 58ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 944روپے بڑھ کر 3لاکھ 7ہزار 013روپے کی سطح پر آگئی۔ اسکے علاوہ ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 85روپے کے اضافے سے 4ہزار 022روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 73روپے کے اضافے سے 3ہزار 448روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 356ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *