ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 3052ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔فی تولہ سونے کی قیمت 3200 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 21ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی. فی دس گرام سونے کی قیمت 2743روپے بڑھ کر 2لاکھ 75ہزار 205روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *