عوام کیلئے بڑا ریلیف پیٹرول 74 روپے جبکہ ڈیزل 67 روپے سستا کردیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 74 روپےکم کر دی اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کی کمی کردی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ثالثی کی بدولت خطے و عالمی امن کے قیام کے بعد تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا، کہا کہ خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری آنے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کی جانب منتقل کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *