مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 32 روپے کمی کے بعد 4 ہزار 326 اور 10گرام چاندی کی قیمت 28 روپے کمی کے بعد 3 ہزار 708 روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 88 ہزار 1 سو روپے پر مستحکم رہی۔24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے پر برقرار رہی جب کہ 22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 5 ہزار 16 روپے پر برقرار رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *