ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 سو روپے کم ہوکر 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 23 ہزار 235 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 12 روپے گھٹ کر 8 ہزار 513 روپے پر آگئی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر سستا ہوکر 4713 ڈالر پر آگیا، جبکہ مقامی سطح پر فی تولہ سونا دو روز میں 3 ہزار 1 سو روپے سستا ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *