ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے کم ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2000 روپے سستا ہونے کے بعد4لاکھ8ہزار936روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 1715 روپے کمی سے 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 596 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں 20ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 3864ڈالر پرآگئی ۔ دوسری جانب، 115روپے کی کمی سے چاندی کی ایک تولہ قیمت 5228روپے ہو گئی۔ 98 روپے کمی سے 10 گرام چاندی 4482 روپے پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 1.15 ڈالر کمی سے 47.50 ڈالر پر آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *