پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے. جس کے بعد فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار ایک روپے کمی ہوئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار ایک روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے کا ہوگیا
