پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ کی ملاقات ہوئی
ملاقات میں عوامی مسائل، انکے حل اور حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے رابطہ مہم مضبوط کرنے کی ہدایت کی۔
