امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم دیدیا۔رائٹرز کے مطابق نیٹو سیکرٹری جنرل نے رکن ممالک کو صدر ٹرمپ کے پیغام سے متعلق آگاہ کر دیا ۔نیٹو سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ٹرمپ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں مدد کیلئے اگلے چند دنوں میں نیٹو ممالک سے ٹھوس وعدے چاہتے ہیں ۔جرمن میگزین کے مطابق ٹرمپ نے نیٹو کو الٹی میٹم دیا ہے کہ انہیں آبنائے ہرمز کی حفاظت کیلئے جنگی جہازوں اور فوجی دستے تعینات کرنے کا ٹھوس عہد کرنا ہوگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *