پاکستان نیوز پوائنٹ
:پنجاب حکومت نے کاراوی کے گرد شہری آبادیوں کو ممکنہ سیلابی خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بند باندھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روڈاکنٹرولڈایریاکیساتھ آبادیوں کوبچانےکیلئےبندباندھنےپر حکومت150ارب قرض دیگی،بندباندھنےکےپراجیکٹ پر64ارب روڈااپنےاون سورس خرچ کرےگا،بندباندھ کرلاہورکومحفوظ بنانےکےپراجیکٹ پر2کھرب 14ارب مجموعی لاگت آئےگی،منصوبےمیں راوی کےدونوں اطراف 90کلومیٹرریٹنگ وال قائم کی جائے گی۔ ریٹنگ وال کی چوڑائی 300فٹ اوراونچائی 27 فٹ ہوگی،واٹرٹریننگ ورکس پانی کی سمت کاتعین کرنے کیلئےتیارکئےجائیں گے،سیکرٹری ہاؤسنگ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں روڈا حکام کی موجودگی میں فیصلہ کیا گیا۔
