پاکستان نیوز پوائنٹ
چئیرمین سینٹ سید یوسف ریضا گیلانی کا دورہ لاہور چیمبر کےصدر علی ہسام اصغر نے چئیرمین سینٹ کا استقبال کیا،گلدستہ پیش کیا۔دوطرفہ ملاقات میں لاہور پنجاب اور ملکی کاروباری،تجارتی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، دوطرفہ ملاقات میں سینئر نائب صدر سردارعثمان غنی اور نائب صدر خامد حسین چوہدری کی بھی شرکت،چئیرمین ویژن الائنس میاں مصباح الرحمٰن ،پیٹرن انچیف یو ٹی ایف میاں سہیل نثار، حارث عتیق ،ممبر قومی اسمبلی سید قاسم گیلانی، عزیز الرحمٰن چن بھی شریک ہوئے،سینئر وائس چئیرمین یوبی جی مومن علی ملک ،محمد امجد چوہدری، مہر ارشد موجود تھے
