امریکا ن کا ایران کیخلاف جنگ چھیڑنا انجام اچھا نہیں ہوگا ایران کا انتباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے ایک بار پھر سے خبردار کیا ہے کہ امریکا نےاگر ایران کیخلاف جنگ چھیڑنےکی کوشش کی تو انجام اچھا نہیں ہوگا، جنگ چھڑی تو مغربی ایشیا سے یورپ تک جارحیت میں ملوث ہر فوجی اڈہ نشانے پر ہوگا۔ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری اور سکیورٹی سے متعلق امور کے اعلیٰ ترین ذمہ دار محسن رضائی نے کہا ہےکوئی محفوظ فاصلہ ، محفوظ پناہ گاہ ، کوئی استثنیٰ نہیں ہوگا،سیکریٹری سپریم قومی سلامتی کونسل کا کہنا کہ پڑوسی ممالک اور امریکا کے ساتھ سفارتکاری کا انحصار دفاعی روک تھام قائم کرنے پر ہے، خطے کی سکیورٹی کا انتظام خود علاقائی ممالک کو سنبھالنا چاہیے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *